پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

کورونا کی متاثرہ خاتون ہم سے ملتی رہیں، میں اور میری چاروں بیٹیاں بیمار ہیں لیکن۔۔۔ پمزمیں موجود خاتون کےاہم انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( این این آئی) پمز ہسپتال میں زیر علاج بیرون ملک سے آئی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی۔بیرون ملک سے آئی خاتون اور اسکا شوہر اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں زیر علاج بیرون ملک سے آئی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی۔خاتون کے رشتہ دار بھی پمزہسپتال پہنچ گئے۔کورونا وائرس کے شبہ میں خاتون اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ پمز ہسپتال آئی۔خاتون کا

کہنا تھا کہ میں ہسپتال آئی ہوں ،میری چاروں بیٹیاں بیمار ہیں،مجھے بھی کھانسی اور بخار ہے لیکن ہسپتال والے چیک نہیں کر رہے۔خاتون نے کہا کہ امریکہ سے آنے والے مریض ہمارے رشتے دار ہیں لیکن ہمیں روٹین والی دوائی دی گئی،کرونا وائرس کی متاثرہ خاتون ہم سے بھی ملتی رہی ۔انہوں نے کہا کہ میری طرح انکو بھی ہسپتال میں چیک نہیں کیا گیا تھا اور یہی رویہ میرے ساتھ بھی کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…