جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

میڈیا انڈسٹری میں بھی کرونا وائرس سے غیر محفوظ، 3 صحافیوں کے کیس مثبت نکل آئے ، تعلق کن کن چینلز سے ہے؟نام سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل 24نیوز میں کام کرنے والے دو صحافیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،تیسرے مریض کا تعلق اب تک نیوز سے ہے،چینل کے مالک محسن نقوی نے اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ ایک ملازم کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ہم دوسرے ملازمین کا بھی ٹیسٹ کروا رہے ہیں تاکہ ان کو احتیاطی طور پر قرنطینہ میں منتقل کر سکیں۔کرونا سے

متاثرہ صحافی چینل میں بطور پیکیج پروڈیوسر کام کرتا ہے۔جبکہ دوسرا شخص این ایل ای ہے۔کرونا کا تیسرا کیس نیوز چینل اب تک میں سامنے آیا ہے۔صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بھی اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے اور اللہ تعالی سے رحم کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ اب صحافی بھی اپنے بارےمیں سوچیں۔یہ یہاں بات واضح رے کہ چند چینلز نے اپنے ملازمین کو گھر بیٹھ کر کام کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…