پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کروناسے پریشان مت ہوں! وائرس سے متعلق دنیا بھر سے اچھی خبریں آنا شروع، اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں دوسری جانب اس وائرس سے متعلق اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں ، اسی حوالے سے سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کے ذریعے کرونا وائرس سے متعلق اچحی خبریں شیئر کی ہیں۔

ان کا اپنی ویڈیو میں کہنا تھا کہ چین میں کیسز بڑی تیزی سے ختم ہو رہے ہیں،چین نے وبا کے خاتمے کیلئے جو ہستپال بنایا تھااسےبند کردیا ہےوہاں انفیکشن ہار گیا، زندگی جیت رہی ہے،انڈیا میں 2ڈاکٹرز نے کرونا وائرس کے مریضوں کا کامیاب علاج کرلیا،دوائیوں کے مریضوں پر استعمال سے بہترین نتائج سامنےآئے، اب اسے دنیا بھرمیں استعمال کی تجاویز دی جا رہی ہیں،دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں وائرس کے 10کے 10مریض صحت یاب ہو گئے،چین میں 106سالہ عورت 6دن کے علاج کے بعد صحت یاب ہوگئی ، اس سے پہلے کہا جارہا تھا کہ یہ وائرس 50سال سے زائد افراد پر تیزی سے حملہ آور ہوتا ہے،چین میں لوگوں نے کام پر جانا شروع کردیا، دکانیں کھل رہی ہیں،ایپل نے بھی چین میں اپنے 42کے 42سٹورز کھول دئیے ہیں،سائوتھ کوریا میں کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے،یورپ میں بڑے عمر کے لوگوں کی آبادی زیادہ ہے جس کی وجہ سے وہاں اموات تیزی سے بڑھیں،آسٹریلیا او ر اسرائیل نے ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،کچھ ممالک سے ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آئی،دنیا کا ہر ملک دوسرے ملک کیلئے سوچ رہا ہے،مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ یہ وہ اچھی خبریں ہیں جنہیں پھیلایا جانا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…