دبئی اور دوحا سے آنے والے شہری کرونا وائرس سے کلیئر قرار ، مسافر اسکریننگ کے بعد گھر روانہ

24  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این ڈی ایم اے نے دبئی اور دوحا سے وطن واپس آنے والے شہریوں میں کورونا وائرس کی علامات نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔جیو نیو زکے مطابق ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایاکہ 24 گھنٹوں میں مختلف سرکاری محکموں اوراسپتالوں کوحفاظتی سامان دیا گیا،ابتدا میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو ذاتی بچاؤ کا سامان دیا جا رہا ہے۔ترجمان کے مطابق

سامان میں فیس ماسک بشمول این 95 ماسک،حفاظتی سوٹ، تھرمل گنز اور دستانے ہیں، اس کے علاوہ سرجیکل کیپ، کاٹن رول، ڈیٹول اور فیس شیلڈ بھی فراہم کی گئی ہیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ دبئی اور دوحا میں پھنسے 141 پاکستانی کل رات پاکستان پہنچ گئے، ان مسافروں کو اسکرینگ کے بعد گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے جب کہ ان مسافروں میں سے کسی میں کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں پائی گئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…