بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قومی احتساب بیورو کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں بڑی کامیابی سندھ میں ہونے والے سب سے بڑے گندم اسکینڈل میں نیب کی کتنےہزار کروڑ کی وصولیاں کر لی دیں ؟ کرپشن میں کون کون ملوث نکلا ؟دھماکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں 

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ میں ہونے والے سب سے بڑے گندم اسکینڈل میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 10 ارب روپے سے زائد کی وصولی کرلی ہے۔نجی ٹی چینل کی رپورٹ کے مطابق گندم اسکینڈل میں ملز مالکان اور سندھ کا محکمہ خوراک ملوث ہے۔

سندھ کے 9 اضلاع سے 4 لاکھ 87 ہزار ٹن گندم خردبرد کی گئی جبکہ سندھ کے گوداموں سے 15 ارب روپے مالیت کی گندم چوری کی گئی۔نیب کے ایکشن پر ملز مالکان سمیت دیگر ملزمان نے 10 ارب روپے کی پلی بارگین کرلی ہے۔قومی احتساب بیورو سکھر نے گندم اسکینڈل پر 4 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کردیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…