بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم این اے علی وزیر کو گہرا صدمہ ،حملے میں زخمی قریبی رشتے دار پمز میں دم توڑ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ایم این اے علی وزیر کے کزن عارف وزیر پمز ہسپتال دم توڑ گئے۔ترجمان پمز کے مطابق گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانہ میں عارف وزیر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی ،فائرنگ سے عارف وزیر شدید زخمی ہوگئے تھے،عارف وزیر کو طبی امداد کیلئے وانہ سے اسلام آباد پمز منتقل کیا گیا تھا ،عارف وزیر پر افطاری کے وقت گھر کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی ،عارف وزیر جنوبی وزیرستان وانہ سے سابق صوبائی امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…