ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لئے مقررہ عمر میں بڑی رعایت دے دی،بڑی عمر والوں کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2020

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لئے مقررہ عمر میں بڑی رعایت دے دی،بڑی عمر والوں کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

نواز شریف اقتدار میں نہیں اسی لئے بیمار ہیں، آج اقتدار دیدو گھوڑے کی طرح بھاگیں گے، مریم ضد کرتی ہے پاپا، پاپا میں نے وزیراعظم بننا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2020

نواز شریف اقتدار میں نہیں اسی لئے بیمار ہیں، آج اقتدار دیدو گھوڑے کی طرح بھاگیں گے، مریم ضد کرتی ہے پاپا، پاپا میں نے وزیراعظم بننا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف ضد کیوں کر رہے ہیں کہ مریم نواز کو لندن بھیجیں تو علاج کراؤں گا، یہ ضدی بچہ ان میں کیوں آ جاتا ہے، اس کا جواب دیتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے  پروگرام کی میزبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور آپ کے… Continue 23reading نواز شریف اقتدار میں نہیں اسی لئے بیمار ہیں، آج اقتدار دیدو گھوڑے کی طرح بھاگیں گے، مریم ضد کرتی ہے پاپا، پاپا میں نے وزیراعظم بننا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کو اس لیے چھوٹا آدمی کہا کہ انہوں نے مودی کو چھوٹا آدمی کہا، بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو چھوٹا آدمی کہنے کی وجہ بتا دی

datetime 12  فروری‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کو اس لیے چھوٹا آدمی کہا کہ انہوں نے مودی کو چھوٹا آدمی کہا، بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو چھوٹا آدمی کہنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اس لیے چھوٹا آدمی کہا کہ انہوں نے نریندر مودی کو چھوٹا آدمی کہا تھا۔ بلاول بھٹو کے اس بیان سے حکومتی بنچوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، پارلیمنٹ کے باہر بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو اس لیے چھوٹا آدمی کہا کہ انہوں نے مودی کو چھوٹا آدمی کہا، بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو چھوٹا آدمی کہنے کی وجہ بتا دی

شہادت سے قبل محترمہ بے نظیر بھٹو نے مجھ سے ملاقات کرکے کہا تھا کہ اگر وہ دوبارہ حکومت میں آتی ہیں تو زرداری کو حکومت سے دور رکھیں گی، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2020

شہادت سے قبل محترمہ بے نظیر بھٹو نے مجھ سے ملاقات کرکے کہا تھا کہ اگر وہ دوبارہ حکومت میں آتی ہیں تو زرداری کو حکومت سے دور رکھیں گی، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میری محترمہ بے نظیر بھٹو سے شہادت سے قبل ملاقات ہوئی تھی، عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے وہ دین کی طرف آ گئی تھیں اور… Continue 23reading شہادت سے قبل محترمہ بے نظیر بھٹو نے مجھ سے ملاقات کرکے کہا تھا کہ اگر وہ دوبارہ حکومت میں آتی ہیں تو زرداری کو حکومت سے دور رکھیں گی، سینئر صحافی کا دعویٰ

صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

سیالکوٹ(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی سیالکوٹ میں 33 گاڑیوں کے شاہانہ قافلے کے ساتھ تقریب میں پہنچ گئے اور سادہ طبیعت صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول انتظامیہ نے بنایاتھا، کامیاب نوجوان پروگرام میں استقبال کیا گیا تاہم استقبال سے قبل وہ ہیلی پیڈ کینٹ سے کارواں سمیت روانہ ہوئے اور انتظامیہ کی طرف… Continue 23reading صدر عارف علوی کا دورہ سیالکوٹ،سادہ طبیعت صدر کا 33 گاڑیوں کا شاہانہ قافلہ، شرکاء کو کئی گھنٹے پہلے ہی بلا لیاگیا

سرکاری لنگرخانے تک سیلانی فاؤنڈیشن سے کھانا پہنچانا اہلکاروں کی جیبوں پر بھاری پڑ گیا، سرکاری ملازمین پھٹ پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2020

سرکاری لنگرخانے تک سیلانی فاؤنڈیشن سے کھانا پہنچانا اہلکاروں کی جیبوں پر بھاری پڑ گیا، سرکاری ملازمین پھٹ پڑے

اسلام آباد(آن لائن) سرکاری لنگرخانے تک سیلانی فاؤنڈیشن سے کھانا پہنچانا اہلکاروں کی جیب پر بوجھ بن گیا۔سیلانی فاؤنڈیشن ایف ٹن سے ترامڑی اور بھارہ کہو لنگر پہنچانے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کی ہے اور کھانے لیجانے والی گاڑی کا کرایہ اہلکاروں کو خود ادا کرنا پڑتا ہے۔ ذمہ دار ذرائع نے… Continue 23reading سرکاری لنگرخانے تک سیلانی فاؤنڈیشن سے کھانا پہنچانا اہلکاروں کی جیبوں پر بھاری پڑ گیا، سرکاری ملازمین پھٹ پڑے

وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیا، یہ پیسے بھی ان کی جیبوں میں جائیں گے جنہوں نے آٹے چینی کا بحران پیدا کیا، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیا، یہ پیسے بھی ان کی جیبوں میں جائیں گے جنہوں نے آٹے چینی کا بحران پیدا کیا، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کو مذاق قرار دے دیا ہے۔اس ضمن میں صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ 15 ارب کا پیکج غریبوں کے ساتھ عجیب مذاق ہے۔ آٹا، چینی، گھی، پیٹرول سمیت عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیا، یہ پیسے بھی ان کی جیبوں میں جائیں گے جنہوں نے آٹے چینی کا بحران پیدا کیا، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آ گیا

مشکل معاشی حالات میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون، حکومت صرف چند ماہ کے اندر اندر مالیاتی خسارے میں 8 ارب ڈالرز کی کمی کرنے میں کامیاب ہو گئی

datetime 12  فروری‬‮  2020

مشکل معاشی حالات میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون، حکومت صرف چند ماہ کے اندر اندر مالیاتی خسارے میں 8 ارب ڈالرز کی کمی کرنے میں کامیاب ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان آج تک ٹیکس اکٹھا کرنے کا ٹارگٹ پورا نہیں کرسکا جس کی وجہ سے ہمیں دوسرے ممالک پر انحصار کرنا پڑا ہے، جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو 30ہزار ارب روپے کا قرضہ تھا،2018اور 19میں حکومت کو 5ہزار ارب روپے کا… Continue 23reading مشکل معاشی حالات میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون، حکومت صرف چند ماہ کے اندر اندر مالیاتی خسارے میں 8 ارب ڈالرز کی کمی کرنے میں کامیاب ہو گئی

موت قبول کرسکتا ہوں لیکن دوبارہ پیپلزپارٹی میں نہیں جاؤں گا، مراد علی شاہ کو کرپشن کرنے کیلئے رکھا گیا، ذوالفقار مرزا کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2020

موت قبول کرسکتا ہوں لیکن دوبارہ پیپلزپارٹی میں نہیں جاؤں گا، مراد علی شاہ کو کرپشن کرنے کیلئے رکھا گیا، ذوالفقار مرزا کے دھماکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزانے کہا ہے کہ قیاس آرئیاں ہورہی ہیں کہ میں پیپلزپارٹی جارہاہوں، موت قبول کرسکتاہوں لیکن دوبارہ پیپلزپارٹی نہیں جاؤں گا۔ مراد علی شاہ سے پوری سندھ اسمبلی نفرت کرتی ہے، ان کو کرپشن کرنے کیلئے رکھا گیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے… Continue 23reading موت قبول کرسکتا ہوں لیکن دوبارہ پیپلزپارٹی میں نہیں جاؤں گا، مراد علی شاہ کو کرپشن کرنے کیلئے رکھا گیا، ذوالفقار مرزا کے دھماکہ خیز انکشافات