لوگوں کے گھروں میں سامان کیسے پہنچانا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا اس سے بہتر موقع نہیں ہوسکتا،شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوں اور اراکین اسمبلی کو انتہائی شاندار طریقہ بتا دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پارٹی رہنمائوں اور اراکین اسمبلی کو خاموشی، بغیر نمودنمائش لوگوں کے گھروں میں سامان پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان المبارک کی بھی آمد آمد ہے، اللہ تعالی کو راضی کرنے کا اس سے بہتر موقع نہیں ہوسکتا،پنجاب حکومت اپنی ذمہ داریاں… Continue 23reading لوگوں کے گھروں میں سامان کیسے پہنچانا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا اس سے بہتر موقع نہیں ہوسکتا،شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوں اور اراکین اسمبلی کو انتہائی شاندار طریقہ بتا دیا