ہم کورونا وائرس میں مدد کیلئے تیار ہیں پاک فوج کا اہم اعلان
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ ہم کرونا وائرس میں مدد کیلئےتیار ہیں ۔ پاکستان میں ابھی تک صرف دو کیسز رپورٹ ہوئے ، وزارت صحت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بہتر اور بھرپور اقدام کر رہی ہے ۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے پاکستان کو… Continue 23reading ہم کورونا وائرس میں مدد کیلئے تیار ہیں پاک فوج کا اہم اعلان