سندھ میں کرونا کے مزید 93 نئے کیسز سامنے آ گئے، 2 افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا
کراچی(آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 93 نئے کیسزظاہر ہوئے ہیں جبکہ 2 اور مریض انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 569 ٹیسٹ کئے گئے، ان میں سے 93 کی تشخیص مثبت آئی… Continue 23reading سندھ میں کرونا کے مزید 93 نئے کیسز سامنے آ گئے، 2 افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا