اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم ایم اے نے بارشوں جو اور اور ژالہ باری سے متعلق الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ 13مئی سے شروع ہوگا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں
اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ایمرجنسی سٹاف کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا۔