جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی صحت کے حوالے سے اہم خبر، ہسپتال سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ جانئے

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا۔چند روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،طبیعت ناساز ہونے کے بعد بہتر طبی سہولیات

اور دیکھ بھال کیلئے ہسپتال میں تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھے،طبیعت میں بہتری آنے کے بعد سپیکر دوبارہ سرکاری امور کی انجام دہی شروع کر دیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…