جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس،بیٹا آپ گھر آجائو،ووہان میں پھنسا پاکستانی طالبعلم والد کے جنازے میں شرکت تک نہ کرسکا

datetime 11  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس،بیٹا آپ گھر آجائو،ووہان میں پھنسا پاکستانی طالبعلم والد کے جنازے میں شرکت تک نہ کرسکا

بیجنگ (این این آئی) چین میں پھنسے ہونے کے باعث ایک پاکستانی طالبعلم اپنے والد کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کرسکا۔چین کے شہر ووہان میں اپنے ہاسٹل سے پی ایچ ڈی کے طالبعلم حسن نے جمعرات کو اپنے والد سے بات کی تھی، اس گفتگو میں ان کے 80 سالہ بزرگ والد نے کہا… Continue 23reading کورونا وائرس،بیٹا آپ گھر آجائو،ووہان میں پھنسا پاکستانی طالبعلم والد کے جنازے میں شرکت تک نہ کرسکا

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے!

datetime 11  فروری‬‮  2020

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’غبارے پھاڑنے کے علاوہ‘‘میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔یہ صرف دو میاں بیوی ہیں‘ دونوں درویش بھی ہیں اور ریاست مدینہ جیسی زندگی بھی گزارنا چاہتے ہیں چناں چہ یہ دو کنال اپنے پاس رکھیں اور باقی 298 کنال پر پناہ گاہیں تعمیر کرا دیں‘ جہانگیر ترین بھی چار پانچ… Continue 23reading تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے!

امل عمر ہلاکت ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا‎

datetime 11  فروری‬‮  2020

امل عمر ہلاکت ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا‎

اسلام آباد ( این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے امل عمر ہلاکت ازخودنوٹس نمٹا تے ہوئے سندھ حکومت کو امل کے والدین کو دس لاکھ روپے امداد دینے کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کو دوران سماعت امل کی والدہ بیٹی کی یاد میں آبدیدہ ہوگئیں اورکہاکہ عدالت کے مشکور ہیں۔اس موقع پر چیف… Continue 23reading امل عمر ہلاکت ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا‎

پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ پر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے کی عدالت نے چیف کمشنر ،آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کر… Continue 23reading پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

مسافروں کو محفوظ،آرام داہ اور سستا سفر فراہم کرنے کا اعلان ، پلان سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

مسافروں کو محفوظ،آرام داہ اور سستا سفر فراہم کرنے کا اعلان ، پلان سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے نے ادارہ کو خسارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کا پلان جمع کرا دیا۔ منگل کو ریلوے بزنس پلان 121 صفحات پر مشتمل ہے،ریلوے بزنس پلان کے ذریعے مسافروں کو محفوظ،آرام داہ اور سستا سفر فراہم کیا جائیگا۔ رپورٹ کے مطابق بزنس پلان کے زریعے ریلوے… Continue 23reading مسافروں کو محفوظ،آرام داہ اور سستا سفر فراہم کرنے کا اعلان ، پلان سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا

چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریمارکس دیدئیے

datetime 11  فروری‬‮  2020

چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریمارکس دیدئیے

اسلام آباد ( آن لائن )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے،دنیا کے 23 ممالک نے اپنے شہریوں کو نکال کر محفوظ اقدامات کئے ہیں ،آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو آئی… Continue 23reading چین سے پاکستانیوں کو نہ نکالنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریمارکس دیدئیے

تنخواہ مانگنے پر فیکٹری مالک جان کا دشمن بن گیا فون کرکے فیکٹری بلایااور کئی گھنٹے تک کیا خوفناک سلوک کرتا رہا ؟ متاثرہ شخص پولیس کے سامنے چونکا دینے انکشافات کر دیئے

datetime 11  فروری‬‮  2020

تنخواہ مانگنے پر فیکٹری مالک جان کا دشمن بن گیا فون کرکے فیکٹری بلایااور کئی گھنٹے تک کیا خوفناک سلوک کرتا رہا ؟ متاثرہ شخص پولیس کے سامنے چونکا دینے انکشافات کر دیئے

کراچی (آن لائن)شہری حقوق کمیٹی کے چیئرمین عبدالوحید یونس سے نیوکراچی گبول ٹائون میں قائم ایمبرائیڈری فیکٹری میں کام کرنے والے کاریگروں احمدولداکرم اور دیگر نے ملاقات کی اورفیکٹری مالک کے مظالم سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ کمپنی کے مالک سیٹھ ولی خان افغانی نے ہمارے اوپر عرصہء حیات تنگ کررکھاہے، ایک جانب ہماری خون… Continue 23reading تنخواہ مانگنے پر فیکٹری مالک جان کا دشمن بن گیا فون کرکے فیکٹری بلایااور کئی گھنٹے تک کیا خوفناک سلوک کرتا رہا ؟ متاثرہ شخص پولیس کے سامنے چونکا دینے انکشافات کر دیئے

امتحانات میں امیدواروں کیلئے موبائل ایپ متعارف

datetime 11  فروری‬‮  2020

امتحانات میں امیدواروں کیلئے موبائل ایپ متعارف

پشاور(این این آئی)پشاور کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔چیئرمین تعلیمی بورڈ قیصر عالم کا موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اس موبائل ایپ سے طلبہ کی حاضری اور دیگر معاملات با آسانی حل ہوں گے۔صوبائی وزیرتعلیم خیرپختونخوا اکبر ایوب نے… Continue 23reading امتحانات میں امیدواروں کیلئے موبائل ایپ متعارف

انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم بغیر ویزاپاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020

انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم بغیر ویزاپاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز بغیر ویزا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق بغیر ویزا پاکستان آنے والی جرمن خاتون جینیفر وزیر آباد کے رہائشی زین علی کی اہلیہ ہے جسے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان میں انٹری دے… Continue 23reading انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم بغیر ویزاپاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی