کورونا سے صحتیاب ہونیوالے مریض کے والد کا وزیراعلیٰ سندھ سے اظہار تشکر،ٹوئٹر پر خط شیئر کردیا
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے ایک مریض کے والد نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے خط لکھ کر اظہار تشکر کیا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کی جانب سے ٹوئٹ میں صحتیاب ہونے والے مریض کے والد کا خط شیئر کیا گیا جس میں کورونا وائرس… Continue 23reading کورونا سے صحتیاب ہونیوالے مریض کے والد کا وزیراعلیٰ سندھ سے اظہار تشکر،ٹوئٹر پر خط شیئر کردیا