جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی گئی ۔ ترجمان کے مطابق  بلوچستان کے چار ہسپتالوں کو سامان بھیجا گیا ، اتوار کو بھیجے گئے سامان میں تین پی سی آر ٹیسٹنگ مشینیں اور 20 ہزار مکمل ٹیسٹنگ کٹس بھی شامل ہیں۔  ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کو 20 ہزار

سرجیکل ماسک، 6 ہزار D-95 اور 10ہزار KN-95 ماسک ارسال کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق 14ہزار حفاظتی سوٹ، 16ہزار جوڑے دستانے اور 500 گاؤنز بھی سامان میں دیئے گئے۔ ترجمان کے مطابق بلوچستان کے لیے 500فیس شیلڈ اور 800 حفاظتی عینکیں ارسال کی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق 8 ہزار سنیٹائزر کی بوتلیں بھی سامان میں شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق باقی تمام صوبائی اکائیوں کے لیے بھی پانچویں کھیپ کا سامان ارسال کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…