اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کا تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ، مسافروں کی آمد مشروط

datetime 17  مارچ‬‮  2020

پاکستان کا تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ، مسافروں کی آمد مشروط

راولپنڈی (این این آئی) ایوی ایشن نے 21 مارچ کی صبح 5 بجے سے پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایوی ایشن ترجمان کے مطابق بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو ملک کے تین بڑے ہوائی اڈوں تک محدود کیا گیا تھا۔ ایوی ایشن… Continue 23reading پاکستان کا تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ، مسافروں کی آمد مشروط

کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا، اگر تفتان میں واقعی کروٹائین تھا تو پھر یہ مریض شہروں کے اندر کیوں اور کیسے داخل ہوئے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا، اگر تفتان میں واقعی کروٹائین تھا تو پھر یہ مریض شہروں کے اندر کیوں اور کیسے داخل ہوئے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا ہے، مریضوں کی تعداد 230 ہو چکی ہے‘ پنجاب میں تعداد بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے‘ اب تک کی رپورٹس کے مطابق یہ تمام مریض زیارتوں کے بعد ایران سے پاکستان آئے اور حکومت نے انہیں تفتان میں کروٹائین میں رکھا تھا‘ اب سوال… Continue 23reading کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا، اگر تفتان میں واقعی کروٹائین تھا تو پھر یہ مریض شہروں کے اندر کیوں اور کیسے داخل ہوئے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

عمران خان اور اس کے حواریوں کی تلاشی مانگی جارہی ہے، دنیا کی تلاشی مانگنے والے اپنی تلاشی دینے کو تیار نہیں،متحدہ اپوزیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

عمران خان اور اس کے حواریوں کی تلاشی مانگی جارہی ہے، دنیا کی تلاشی مانگنے والے اپنی تلاشی دینے کو تیار نہیں،متحدہ اپوزیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے جلد فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی جبکہ انتخابی عمل کے حوالے سے تجاویز کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواریوں… Continue 23reading عمران خان اور اس کے حواریوں کی تلاشی مانگی جارہی ہے، دنیا کی تلاشی مانگنے والے اپنی تلاشی دینے کو تیار نہیں،متحدہ اپوزیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں،موجودہ حکومت اور وزرا کو عذاب قرار دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کی بات کا شدید ردعمل

datetime 17  مارچ‬‮  2020

معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں،موجودہ حکومت اور وزرا کو عذاب قرار دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کی بات کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹر روبینہ خالد نے فیاض الحسن چوہان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں۔ منگل کو ایک بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہاکہ اللہ کا عذاب معذور بچے نہیں بلکہ… Continue 23reading معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں،موجودہ حکومت اور وزرا کو عذاب قرار دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کی بات کا شدید ردعمل

میوہسپتال میں مبینہ طور پر کرونا سے مریض کی ہلاکت، ٹریول ہسٹری دیکھتے ہوئے آئیسولیشن میں رکھا گیا، موت کی اصل حقیقت سامنے آ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020

میوہسپتال میں مبینہ طور پر کرونا سے مریض کی ہلاکت، ٹریول ہسٹری دیکھتے ہوئے آئیسولیشن میں رکھا گیا، موت کی اصل حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(این این آئی) میو ہسپتال میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی ہلاکت پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے پہلے تصدیق اور کچھ دیر بعد ویب سائٹ سے ہٹا کر اس کی تردید کر دی،جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میو ہسپتال میں جاں بحق ہونے… Continue 23reading میوہسپتال میں مبینہ طور پر کرونا سے مریض کی ہلاکت، ٹریول ہسٹری دیکھتے ہوئے آئیسولیشن میں رکھا گیا، موت کی اصل حقیقت سامنے آ گئی

ہم وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فرمان نبوی ؐپر عمل کرتے ہوئے ہمیں وبا سے متاثرہ علاقے سے نہیں نکالا، چین میں پاکستانی طلبہ نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

ہم وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فرمان نبوی ؐپر عمل کرتے ہوئے ہمیں وبا سے متاثرہ علاقے سے نہیں نکالا، چین میں پاکستانی طلبہ نے اہم پیغام جاری کر دیا

بیجنگ (این این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ہمراہ بیجنگ میں پاکستانی طلباء کے ساتھ ملاقات کی۔پاکستانی طلباء نے صدر پاکستان، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی کو بیجنگ میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم چینی… Continue 23reading ہم وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فرمان نبوی ؐپر عمل کرتے ہوئے ہمیں وبا سے متاثرہ علاقے سے نہیں نکالا، چین میں پاکستانی طلبہ نے اہم پیغام جاری کر دیا

پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس ہوا، اس اجلاس میں سندھ حکومت نے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز 15 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کریانہ اسٹور، سبزی، مرغی اور مچھلی مارکیٹس کھلی رہیں گی، سندھ حکومت… Continue 23reading پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ

datetime 17  مارچ‬‮  2020

پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 172 ہوگئی ہے۔اس طرح ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز میں 2 مریضوں کا تعلق… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 52 کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ

کیاپشاور میٹرو منصوبے پر 100ارب کی لاگت آئی؟ خیبر پختونخوا حکومت نے عدالت میں اپنا موقف پیش کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کیاپشاور میٹرو منصوبے پر 100ارب کی لاگت آئی؟ خیبر پختونخوا حکومت نے عدالت میں اپنا موقف پیش کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پشاور میٹرو تحقیقات کے حکم کے خلاف خیبر پختونخواہ حکومت کی اپیل کی سماعت کے دور ان کے کی کے حکومت نے پشاور میٹرو منصوبہ کے 100 ارب میں تکمیل کی خبروں کی تردید کردی جبکہ عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار عدنان آ فریدی کوحکومتی جواب پر تیاری… Continue 23reading کیاپشاور میٹرو منصوبے پر 100ارب کی لاگت آئی؟ خیبر پختونخوا حکومت نے عدالت میں اپنا موقف پیش کردیا