اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

نہ کوئی نیا کیس نہ کوئی موت، پورے ملک میں کورونا وائرس سے تشویشناک صورتحال میں راولپنڈی سے اچھی خبر

datetime 18  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی بہتر حکمت عملی کے باعث ضلع راولپنڈی میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ ہوانہ ہی وائرس سے متاثرہ کسی شخص کی موت واقع ہوئی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق راولپنڈی میں کورونا کے آغاز سے اب تک 12662افراد کو کورونا کے شبہ میں لایا گیا

جن میں سے7504افراد کے رزلٹ نیگیٹواور4205کے پازیٹو آئے جن میں سے اب تک ضلع بھر199افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں اور1996صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ717 افراد کو مختلف ہسپتالوں یا قرنطینہ مراکزمیں زیر علاج رکھ کر1292کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے ضلع راولپنڈی میں ٹاؤن اور تحصیلں کی سطح پر جاری اعدادوشمار کے مطابق ضلع راولپنڈی کے راول ٹاؤن میں اب تک 1939افراد میں سے 83جاں بحق اور952صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ327مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور577کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے پوٹھوہار ٹاؤن میں اب تک 777افراد میں سے 30جاں بحق اور306صحتیاب ہو چکے 130مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور310کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے اسی طرح کینٹ میں اب تک964افراد میں سے59جاں بحق اور487صحتیاب ہو چکے 128مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور290کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،گوجرخان میں اب تک 182افراد میں سے 11جاں بحق اور127صحتیاب ہو چکے 29مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور15کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،ٹیکسلا میں اب تک 190افراد میں سے6جاں بحق اور74صحتیاب ہو چکے56مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور54کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،کہوٹہ میں اب تک 52افراد میں سے5جاں بحق اور18صحتیاب ہو چکے23مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور6کو ہوم آئیسولیشن میں

رکھا گیا ہے،کلر سیداں میں اب تک18افراد میں سے 4جاں بحق اور4صحتیاب ہو چکے 1مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور9کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،مری میں اب تک25افراد میں سے1جاں بحق اور16صحتیاب ہو چکے 5مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور3کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ کوٹلی ستیاں میں اب تک 58افراد میں سے0جاں بحق اور12صحتیاب ہو چکے18مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج اور28کو ہوم آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…