ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ماسک نہ پہننے والوں کو صرف اتنے گھنٹے کی مہلت ہے، ایکشن پلان تیار

datetime 18  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا معاملہ،ماسک نہ پہنے والے افراد کے خلاف ایکشن پلان تیار کرلیا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار انتظامیہ کے ہمراہ سڑکوں پر نکل پڑے،ایس او پیز پر عملدرآدمد کیلئے شہریوں میں مفت ماسک کی بھی تقسیم کی،48 گھنٹوں بعد ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا۔ عثما ن ڈار نے کہاکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی

پر جیل جانا پڑ سکتا ہے،انتظامیہ سخت کارروائی کرتے ہوئے جرمانے اور سزائیں دے گی،وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا عوام خود احتیاط اور تعاون کرے،وزیراعظم نہیں چاہتے کہ عوام کو لاک ڈاؤن جیسی صورتحال کا پھر سامنا کرنا پڑے۔ انہوں نے کہاکہ دیگر عوامی نمائندے بھی عوام کی خدمت کے لئے باہر نکلیں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…