جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس آگ کی طرح پھیلنےلگا ،مریضوں کی تعداد اندازوں سے کہیں زیادہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہونیوالا ہے؟ معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمن نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس آگ کی طرح پھیلنےلگا ،مریضوں کی تعداد اندازوں سے کہیں زیادہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہونیوالا ہے؟ معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمن نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا، مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ٹاسک فورس سائنس… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس آگ کی طرح پھیلنےلگا ،مریضوں کی تعداد اندازوں سے کہیں زیادہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہونیوالا ہے؟ معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمن نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

مساجد کوتالے نہیں لگنے دیںگے، 5وقت کی اذانیں اور باجماعت نمازیں ادا ہوتی رہیں گی ،حکومت نے دو ٹوک اعلا ن کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

مساجد کوتالے نہیں لگنے دیںگے، 5وقت کی اذانیں اور باجماعت نمازیں ادا ہوتی رہیں گی ،حکومت نے دو ٹوک اعلا ن کردیا

کرمانوالہ (این این آئی) کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے حکومتی احکامات کی روشنی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امورپیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ مساجد میں با جماعت نمازیںہوتی رہیںگی لیکن اس میں صرف مسجد کے امام ،موزن اور خادم سمیت پانچ افراد باجماعت نمازادا کر سکتے ہیں ۔ مساجد کوتالے… Continue 23reading مساجد کوتالے نہیں لگنے دیںگے، 5وقت کی اذانیں اور باجماعت نمازیں ادا ہوتی رہیں گی ،حکومت نے دو ٹوک اعلا ن کردیا

کرونا وائرس مزید 3پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ، کیسز کی تعداد بھی 1500سے تجاوز

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس مزید 3پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ، کیسز کی تعداد بھی 1500سے تجاوز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج بروز اتوار اب تک ملک میں مجموعی 3 اموات اور 46 نئے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، نئے کیسز میں 12 سندھ سے، 8 خیبر پختونخوا سے، 4 آزاد کشمیر سے، 5 گلگت بلتستان سے اور 4 اسلام آباد سے رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ پنجاب سے بھی 13 نئے کیسز رپورٹ… Continue 23reading کرونا وائرس مزید 3پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ، کیسز کی تعداد بھی 1500سے تجاوز

مرنے کے بعد ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ،مرحوم محمد عامر 8فروری کو کس عرب ملک سے آیا تھا؟جانئے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

مرنے کے بعد ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ،مرحوم محمد عامر 8فروری کو کس عرب ملک سے آیا تھا؟جانئے

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مرنے کے بعد ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، مرحوم محمد عامر کے الگ الگ مقامات پر 2 جنازے پڑھے گئے۔مقامی ریپڈ ریسپانس ٹیم کے انچارج ڈاکٹر محمد فاروق گل کے مطابق 35 سالہ محمد عامر 8… Continue 23reading مرنے کے بعد ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ،مرحوم محمد عامر 8فروری کو کس عرب ملک سے آیا تھا؟جانئے

ملک “مکمل لاک ڈاؤن ہوا تو کونسی تباہی آئے گی ، لوگ کرونا کا شکار نہ بھی ہوئے تو کونسی بیماری انہیں لگ جائے گی ؟وزیراعظم کو کس چیز کا خدشہ ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

ملک “مکمل لاک ڈاؤن ہوا تو کونسی تباہی آئے گی ، لوگ کرونا کا شکار نہ بھی ہوئے تو کونسی بیماری انہیں لگ جائے گی ؟وزیراعظم کو کس چیز کا خدشہ ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ملک کو مکمل لاک ڈائون نہ کرنے کا فیصلہ بالکل ٹھیک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں مکمل لاک ڈائون ہوا تو یہ تباہ کن ثابت ہوگا ، اگر لاک… Continue 23reading ملک “مکمل لاک ڈاؤن ہوا تو کونسی تباہی آئے گی ، لوگ کرونا کا شکار نہ بھی ہوئے تو کونسی بیماری انہیں لگ جائے گی ؟وزیراعظم کو کس چیز کا خدشہ ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

“عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے، اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی”،اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

“عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے، اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی”،اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ میں جس چیز سے ڈر رہا ہوں وہ وزیراعظم عمران خان کے فدائین اس قسم کے ہیں کہ عمران خان کہیں میں پیغمبر ہوں تو وہ انہیں پیغمبر مان لیں گے ۔ تفصیلات سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نجی… Continue 23reading “عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے، اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی”،اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

پولیس کی ’’بریفنگ‘‘ کے بعد علامہ ناصر مدنی کا بڑا یوٹرن کرونا وائرس کیخلاف عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

پولیس کی ’’بریفنگ‘‘ کے بعد علامہ ناصر مدنی کا بڑا یوٹرن کرونا وائرس کیخلاف عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے معروف عالم دین ناصر مدنی کو کورونا وائرس کے بارے ’’بریف ‘‘کر دیا جس کے بعد مولا نا نے ایک ویڈیو میں عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کرنے اور اس کی روک تھام کے لیے حکومت ، پولیس اور فوج کا ساتھ دینے کی اپیل کی… Continue 23reading پولیس کی ’’بریفنگ‘‘ کے بعد علامہ ناصر مدنی کا بڑا یوٹرن کرونا وائرس کیخلاف عوام سے بڑی اپیل کردی

14ٹن امدادی سامان پر مشتمل وینٹی لیٹر ، این 95 ماسک ، حفاظتی لباس پاک فضائیہ کا 78 IL طیارہ چین سے امدادی سامان پہنچ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

14ٹن امدادی سامان پر مشتمل وینٹی لیٹر ، این 95 ماسک ، حفاظتی لباس پاک فضائیہ کا 78 IL طیارہ چین سے امدادی سامان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ بیڑے کو COVID-19 کی روک تھام کے لیے ہمسایہ ملک چین سے مختلف امدادی اور طبی سامان کی نقل و حمل کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے اسی سلسلے میں ، چین سے امدادی سامان سے لیس پی اے ایف کا IL- 78 طیارہ ہفتہ کی… Continue 23reading 14ٹن امدادی سامان پر مشتمل وینٹی لیٹر ، این 95 ماسک ، حفاظتی لباس پاک فضائیہ کا 78 IL طیارہ چین سے امدادی سامان پہنچ گیا

کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو مبارک باد دیتا ہوں، صوبہ سندھ نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے بہت اچھے اقدامات کیے ہیں،کچھ صوبائی حکومتوں نے فعال کردار ادا کیا کچھ نے نہیں، سندھ حکومت سب سے زیادہ فعال رہی ہے ۔ ایک انٹرویومیں… Continue 23reading کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے