کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا، اہم حکومتی عہدیدار طلب
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو کرے گا،دوران سماعت… Continue 23reading کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا، اہم حکومتی عہدیدار طلب