جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی حکومت نے جو کہا کر دکھایا ، ایک اور طیارہ کتنے ٹن طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا طیارہ چین سے 17 ٹن طبی آلات اور حفاظتی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ کورونا وائرس کے پیش نظر طبی آلات و حفاظتی سامان لیکر چین کے دارالحکومت بیجنگ سے

اسلام آباد پہنچا۔ ترجمان نے بتایا کہ سامان میں 24 ایکسرے مشینیں اور اس کے پارٹس جبکہ 3 لاکھ 71 ہزار ٹیسٹنگ کِٹس اورمختلف اقسام کے 10 لاکھ ماسک بھی شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق چین سے خریدے گئے سامان کی بذریعہ پی آئی اے پاکستان منتقلی کا سلسلہ جاری ہے اور یہ اسلام آباد لائے گئے سامان کی یہ چھٹی کھیپ ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…