جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 181 جبکہ سندھ میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 457 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کروناوائرس کے 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی میں رپورٹ… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2020

ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) ہائیر پاکستان کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد دینے کے لیے حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے نمبرون ہوم اپلائنسس ہائیر پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد کے لیے حکومت پاکستان کو پچاس ہزار سرجیکل… Continue 23reading ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(این این آئی) سماجی میل جول میں کمی کے اس دور میں پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون اپنے صارفین کو گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کو یقینی بنا رہا ہے۔ اس حوالے سے یوفون نے پاکستان بھر میں اپنے تمام پری پیڈ صارفین کے لئے مفت واٹس ایپ سروس متعارف کرانے کا… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

کراچی(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا وائرس سے متعلق دوسری بار کیا جانے والا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق کرائے گئے ان کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آگئی۔سعید غنی نے کہا کہ ان… Continue 23reading سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان

لاہور( این این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے پیش نظرپنجاب میں 18ارب روپے کے صوبائی ٹیکسز معاف کردیئے گئے اور روزگار کی بندش سے متاثر ہونے والے 25لاکھ گھرانوں کو 4ہزار روپے فی گھرانہ ادا کیے جائیںگے جس کیلئے 10ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار… Continue 23reading کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان

حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2020

حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

کراچی (آن لائن)مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ منافقت کو چھوڑے اور دوٹوک فیصلہ کرے، اگر اس نے مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو پولیس ایس ایچ او کے ذریعے کرائے،آئمہ اور مساجد کی انتظامیہ نہ سیل توڑے گی اور نہ مزاحمت کرے گی اور اس کا وبال… Continue 23reading حکومت منافقت چھوڑے اور مساجد کو مکمل سیل کرنا ہے تو کردے ، ہم مزاحمت نہیں کریں گے ،مفتی اعظم پاکستان کا اعلان

سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2020

سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختیاں کردیں. سندھ سرکار نے صوبے کی تمام سبزی منڈیاں دو پھر 12 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ صوبے کی تمام سبزی منڈیاں دو پہر 12 بجے سے… Continue 23reading سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں مزید سختیاں کر دیں، احکامات جاری کر دیے گئے

جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

datetime 28  مارچ‬‮  2020

جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

لاہور( این این آئی )گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے تما م جیلوں کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ،سینی ٹائرز ، صابن اور پنجاب کے 1لاکھ غر یب خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نکل کر نہیں گھر میں بیٹھ کر… Continue 23reading جیل کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک ، سینی ٹائزر اور ایک لاکھ خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی، خدا کیلئے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں، عوام کیلئے خصوصی پیغام

ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2020

ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے ایران سے زائرین کو واپس لانے کے لئے اثرو رسوخ استعمال کرنے کے الزام پرمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، الزامات سے میری ساکھ متاثر ہوئی اس سے عدالت لئے… Continue 23reading ایران سے زائرین کو واپس لانے کا الزام، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ