ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

مرحوم طارق عزیز سے ہمارے خاندان کا بہت پرانا تعلق تھا، یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی، چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کا خصوصی پیغام

datetime 17  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، مونس الٰہی ایم این اے، سیکرٹری جنرل طارق بشیرچیمہ، جنرل سیکرٹری پنجاب کامل علی آغا اور سینئر نائب صدر پنجاب چودھری سلیم بریار نے معروف ٹی وی کمپیئر اور سابق ایم این اے طارق عزیز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مرحوم طارق عزیز

ہماری پارٹی کے اہم رکن اور میرے دیرینہ دوستوں میں سے تھے، اکثر اکٹھے موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ مرحوم طارق عزیز سے ہمارے خاندان کا بہت پرانا تعلق تھا، یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی، فن کی دنیا اور سیاست کیلئے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا کہ طارق عزیز کی رحلت سے دلی صدمہ پہنچا ہے، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…