اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز بے قابو ہو گئے، 24 گھنٹوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، تعداد حیرت انگیز طور پر مزید بڑھ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز بے قابو ہو گئے، 24 گھنٹوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، تعداد حیرت انگیز طور پر مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پر پھیلانے لگا۔ آج کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بدترین دن رہا ہے صرف آج کے دن 131 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اس طرح اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ملک بھر میں مجموعی تعداد 184 ہو گئی ہے۔ ایک… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کیسز بے قابو ہو گئے، 24 گھنٹوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، تعداد حیرت انگیز طور پر مزید بڑھ گئی

دفاتر سے 15 دن کی چھٹیاں،حکومت کے کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

دفاتر سے 15 دن کی چھٹیاں،حکومت کے کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے

پشاور(این این آئی) حکومت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے اور صوبے میں اس وائرس کے پھیلاوٗ کو روکنے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم… Continue 23reading دفاتر سے 15 دن کی چھٹیاں،حکومت کے کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے

پاکستان میں کرونا وائرس خوفناک حد تک پھیلنے کا خدشہ، حکومتی شخصیت کی طرف سے ایران سے ہزاروں لوگوں کو بغیر چیکنگ کے ملک میں داخل کروائے جانے کا انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس خوفناک حد تک پھیلنے کا خدشہ، حکومتی شخصیت کی طرف سے ایران سے ہزاروں لوگوں کو بغیر چیکنگ کے ملک میں داخل کروائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس خوفناک حد تک پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ ایران سے ہزاروں لوگوں کو بغیر چیکنگ کے بلوچستان میں داخل کروایا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ایک بڑی شخصیت کے ایڈوائزر نے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس خوفناک حد تک پھیلنے کا خدشہ، حکومتی شخصیت کی طرف سے ایران سے ہزاروں لوگوں کو بغیر چیکنگ کے ملک میں داخل کروائے جانے کا انکشاف

ایران سے آمد ورفت اب بھی جاری ہے، سکریننگ کا طریقہ کار ناکام ہو چکا،حیرت انگیز انکشافات کے ساتھ دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

ایران سے آمد ورفت اب بھی جاری ہے، سکریننگ کا طریقہ کار ناکام ہو چکا،حیرت انگیز انکشافات کے ساتھ دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت نے وبائی مرض قرار دیا ہے بلوچستان کے اضلاع خاران،نوشکی، واشک، چاغی، کیچ، گوادر، پنجگور، قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ میں ایران سے ہزاروں زائرین بذریعہ روڈ تفتان سے کوئٹہ بسوں سفر کر کے پہنچے ہیں اور… Continue 23reading ایران سے آمد ورفت اب بھی جاری ہے، سکریننگ کا طریقہ کار ناکام ہو چکا،حیرت انگیز انکشافات کے ساتھ دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد حاصل کر لی، اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد حاصل کر لی، اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد حاصل کر لی ہے، رینجرز لاہور، کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات ہوگی،ایئرپورٹس پر سکریننگ کے عمل میں رینجرز مدد کرے گی، کرونا وائرس… Continue 23reading وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد حاصل کر لی، اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،جسٹس مظاہر علی اکبر سے چیف جسٹس گلزاراحمدنے حلف لیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، اس تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز ، سینئروکلا اور دیگرشریک ہوئے۔ واضح رہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی وہ… Continue 23reading جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

دو کمسن بہنیں زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق، دودھ زہریلا کیسے ہوا ؟ انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 16  مارچ‬‮  2020

دو کمسن بہنیں زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق، دودھ زہریلا کیسے ہوا ؟ انتہائی افسوسناک واقعہ

رحیم یار خان(این این آئی) بستی اقبال آباد میں زہریلا دودھ پینے سے دو کمسن بہنیں ریسکیو ذرائع کے مطابق جاںبحق ہونے والی دو سالا دعاعرفان اور تین سالا فضہ عرفان شامل ہیں دونوں بہنوں کو والدہ نے علی الصبح رات سے پڑا ہوا دودھ پلایا تھا شبہ ہے کہ دودھ میں چھپکلی گر گئی… Continue 23reading دو کمسن بہنیں زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق، دودھ زہریلا کیسے ہوا ؟ انتہائی افسوسناک واقعہ

تحریک بحران کے دو ہی مشن چور ڈاکو کا شور مچائو اور مال بنائو، ن لیگ کی تحریک انصاف پر شدید تنقید

datetime 16  مارچ‬‮  2020

تحریک بحران کے دو ہی مشن چور ڈاکو کا شور مچائو اور مال بنائو، ن لیگ کی تحریک انصاف پر شدید تنقید

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک بحران کے دو ہی مشن چور ڈاکو کا شور مچائو اور مال بنائو ہیں۔شریف برادران کے منصوبوں پر تختیاں لگانا تحریک بحران کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔ وفاق اور پنجاب حکومت اٹھارہ ماہ میں ایک بھی منہ… Continue 23reading تحریک بحران کے دو ہی مشن چور ڈاکو کا شور مچائو اور مال بنائو، ن لیگ کی تحریک انصاف پر شدید تنقید

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پولیس افسران اور جوانوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پولیس افسران اور جوانوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کے پیش نظرکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پولیس افسران اور جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غلام نبی میمن کا ڈی آئی جیز سمیت اعلی پولیس افسران کے ہمراہ اہم اجلاس ہوا جس میں شادی ہالز، تقریبات اور عارضی بازاروں پر… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پولیس افسران اور جوانوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں