ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’میں کسی سے مرعوب نہیں ہوں گا‘‘ تحریک انصاف کے ایم پی اےکا اپنی ہی پارٹی کے ایم این اے کو استعفیٰ دیکر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

datetime 24  فروری‬‮  2020

’’میں کسی سے مرعوب نہیں ہوں گا‘‘ تحریک انصاف کے ایم پی اےکا اپنی ہی پارٹی کے ایم این اے کو استعفیٰ دیکر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

حافظ آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کے مقامی ایم پی ے میاں مامون جعفر تارڑ نے اپنی ہی پارٹی کے ایم این اے کو استعفیٰ دیکر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج کردیا۔گذشتہ روز نواحی قصبہ میں ایک سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایم پی اے میاں مامون جعفر… Continue 23reading ’’میں کسی سے مرعوب نہیں ہوں گا‘‘ تحریک انصاف کے ایم پی اےکا اپنی ہی پارٹی کے ایم این اے کو استعفیٰ دیکر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

شہریوں کو 11 ارب کا چونا لگا کر بھاگنے والا کمپنی ڈائریکٹر گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2020

شہریوں کو 11 ارب کا چونا لگا کر بھاگنے والا کمپنی ڈائریکٹر گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)تیموریہ انویسٹی گیشن پولیس نے موٹرسائیکل اسکینڈل کے مقدمے میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم ایم این ایم کمپنی کا ریجنل ڈائریکٹر تھا۔تیموریہ انویسٹی گیشن پولیس کے انچارج انسپکٹر امیر اللہ خان خٹک نے نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر ملزم معین الدین کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم… Continue 23reading شہریوں کو 11 ارب کا چونا لگا کر بھاگنے والا کمپنی ڈائریکٹر گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات

وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور (این این آئی) وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن عظمی زاہد بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلی عدلیہ کے ججز اور… Continue 23reading وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

عمران خان جب پاکستان کے وزیراعظم بنے تو ڈونلڈٹرمپ نے ایسی کیا ٹویٹ کی تھی جو کمزور اعصاب کے حکمرانوں اور پالیسی کار کسی کے بھی پاجامے گیلے کرنے کیلئے کافی تھی، کپتان نے ٹویٹ کے میزائل کو جوابی ٹویٹ کے ڈیفنس سسٹم کے ذریعے ڈھیر کر ڈالا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نامور سیاستدان و معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنے کالم ’’فارن اور پالیسی‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔چلیے ایک ٹکے کی ہانڈی ٹوٹنے کا نتیجہ نکل آیا۔ حقیر ترین سورس سے تصدیق ہو گئی کہ پاکستان میں امریکہ بہادر کی فارن پالیسی کامیاب بنانے کی ایگریسو ڈیوٹی ادا کرنے والے… Continue 23reading عمران خان جب پاکستان کے وزیراعظم بنے تو ڈونلڈٹرمپ نے ایسی کیا ٹویٹ کی تھی جو کمزور اعصاب کے حکمرانوں اور پالیسی کار کسی کے بھی پاجامے گیلے کرنے کیلئے کافی تھی، کپتان نے ٹویٹ کے میزائل کو جوابی ٹویٹ کے ڈیفنس سسٹم کے ذریعے ڈھیر کر ڈالا، تہلکہ خیز انکشاف

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، شریک ملزم سعید احمد کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، شریک ملزم سعید احمد کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی طبی بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی ۔پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی، تفتیشی… Continue 23reading اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، شریک ملزم سعید احمد کو بڑا ریلیف مل گیا

اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے 6۔ بی ایس پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ بی ایس)کیمسٹری ٗ باٹنی ٗ مائیکرو بیالوجی ٗ ریاضی ٗفزکس اور شماریات( کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں جبکہ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ ڈاک… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

آنے والے 24گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

آنے والے 24گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت میں صبح خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم قدرے سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جاسکتا۔صوبہ… Continue 23reading آنے والے 24گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 24  فروری‬‮  2020

الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔پیر کو سینیٹ اور سندھ اسمبلی کے ایک ٗ ایک رکن اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے پانچ ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،ارکان کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی۔سینیٹر رانا محمود الحسن، رکن سندھ اسمبلی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

حج درخواستیں کب سے کب تک وصول کی جائینگی؟ وزارت مذہبی امورنے تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2020

حج درخواستیں کب سے کب تک وصول کی جائینگی؟ وزارت مذہبی امورنے تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی نے کہا ہے کہ حج درخواستیں (آج) منگل25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ حج درخواستوں کی وصولی کیلئے 11 دن مختص کئے گئے ہیں۔ترجمان مذہبی امور نے کہاکہ وزارت نے تمام شیڈول بینکوں کو نئی ہدایات… Continue 23reading حج درخواستیں کب سے کب تک وصول کی جائینگی؟ وزارت مذہبی امورنے تاریخوں کا اعلان کردیا