ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

رائیونڈ کے قریب مدرسے میں دھماکہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟پتہ چل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2020

رائیونڈ کے قریب مدرسے میں دھماکہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟پتہ چل گیا

لاہور ( آن لائن ) رائے ونڈ کے قریب مدرسے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تین کی حالت تشویشناک ہونے کی بنا پر جناح ہسپتال بھجوایا گیا ہے۔لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ میں واقع جامعیہ مسجد یوسف برکت کے حجرے میں رات سے… Continue 23reading رائیونڈ کے قریب مدرسے میں دھماکہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟پتہ چل گیا

بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 23  فروری‬‮  2020

بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پورٹل پر بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی کے خلاف شکایت درج کرادی ۔ذرائع نے بتایاکہ اہلکاروں نے شکایت کی کہ بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی سے ذہنی مریض بن گئے ہیں۔ شکایت میں کہاگیاکہ طویل… Continue 23reading بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی ، وفاقی پولیس اہلکارافسران کے خلاف پھٹ پڑے

نوازشریف نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیے ،عمران خان کٹے، مرغیاں اور بھینسیں دے کر نیا پاکستان بنارہے ہیں،وزیر اعظم پرطنز

datetime 23  فروری‬‮  2020

نوازشریف نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیے ،عمران خان کٹے، مرغیاں اور بھینسیں دے کر نیا پاکستان بنارہے ہیں،وزیر اعظم پرطنز

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کا مشن صرف نوازاور شہبازکے منصوبوں پر تختیاں لگانا ہے،عمران خان (ن) لیگ کے منصوبوں کے دوبارہ افتتاح کس حیثیت سے کررہے ہیں،ڈیڑھ سال میں نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم ایک اینٹ تک نہیں لگائی… Continue 23reading نوازشریف نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیے ،عمران خان کٹے، مرغیاں اور بھینسیں دے کر نیا پاکستان بنارہے ہیں،وزیر اعظم پرطنز

بینک آج سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے نئی تاریخوں کااعلان کب ہوگا ؟جانئے

datetime 23  فروری‬‮  2020

بینک آج سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے نئی تاریخوں کااعلان کب ہوگا ؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور کی ہدایت کے مطابق تکنیکی مسائل کی وجہ سے بینک آج پیر24 فروری سے حج درخواستیں وصول نہیں کرینگے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔‎

پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی رہنما گرفتار

datetime 23  فروری‬‮  2020

پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی رہنما گرفتار

فیصل آباد(آن لائن)تھا نہ رضا آباد کی پولیس نے پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما طارق گجر سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،جواء کی اطلاع پر چھاپہ مار گیا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو ،تھپڑ مارے ،گالیاں دی اور فائرنگ کی… Continue 23reading پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی رہنما گرفتار

روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز جاں بحق

datetime 23  فروری‬‮  2020

روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز جاں بحق

اوچ شریف ( آن لائن) روٹھی بہن کو منانے جانے والا دلہا شادی کے روز ہی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، شادی کی خوشیوں میں مصروف گھر میں کہرام مچ گیا، نوجوان کی آج شام کو بارات جانی تھی، والدین رشتہ دار غم سے نڈھال ہو گئے۔اوچ شریف میں شادی کے روز ہی… Continue 23reading روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز جاں بحق

امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کا اعلان، اسفند یار ولی بھی بول پڑے

datetime 23  فروری‬‮  2020

امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کا اعلان، اسفند یار ولی بھی بول پڑے

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے 18سال بعد امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مسئلے میں بنیادی طور پر فریق دو نہیں بلکہ حکومت سمیت تین فریق تھے، یہ پہلی بار ہورہا ہے کہ تینوں فریق جنگ بندی… Continue 23reading امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کا اعلان، اسفند یار ولی بھی بول پڑے

عمران خان کو کرکٹ کھیلنے اور حکومت چلانے میں فرق نظر آگیا،شہباز شریف حکومت کو گھر بھیجنے سے پہلے خوداپنے گھر تشریف لائیں، حافظ حسین احمد نے سلیکٹرز بارے حیران کن بات کر ڈالی

datetime 23  فروری‬‮  2020

عمران خان کو کرکٹ کھیلنے اور حکومت چلانے میں فرق نظر آگیا،شہباز شریف حکومت کو گھر بھیجنے سے پہلے خوداپنے گھر تشریف لائیں، حافظ حسین احمد نے سلیکٹرز بارے حیران کن بات کر ڈالی

جیکب آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنے اور حکومت چلانے میں فرق نظر آگیا ہے اب انہیں حقائق کو تسلیم کرنا پڑ رہا ہے، ملک کا معاشی طور پر دیوالیہ نکل چکا ہے، سلیکٹرز کواب اپنی غلط… Continue 23reading عمران خان کو کرکٹ کھیلنے اور حکومت چلانے میں فرق نظر آگیا،شہباز شریف حکومت کو گھر بھیجنے سے پہلے خوداپنے گھر تشریف لائیں، حافظ حسین احمد نے سلیکٹرز بارے حیران کن بات کر ڈالی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی، برآمد کنندگان کو تاریخی نقصان کا خدشہ، مشیر تجارت کو لکھے گئے خط میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2020

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی، برآمد کنندگان کو تاریخی نقصان کا خدشہ، مشیر تجارت کو لکھے گئے خط میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کرتے ہی کسٹمز حکام نے پیاز کی برآمدی کنسائنمنٹس کی کلئیرنس روکنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث برآمد کنندگان کو تاریخی نقصان کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان فروڑ اینڈ ویجی ٹیبل امپورٹرز، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹ ایسوسی… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی، برآمد کنندگان کو تاریخی نقصان کا خدشہ، مشیر تجارت کو لکھے گئے خط میں حیرت انگیز انکشافات