ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2020

پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں اگلے ماہ 10 روپے کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات میں تاریخی کمی ہوئی ہے، فی بیرل قیمت 53 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اس کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لٹر تک کمی… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان

نابینا افراد کے لئے حیرت انگیز ڈیوائس تیار کر لی گئی، آنے والی رکاوٹوں کو کیسے بتائے گی؟ یونیورسٹی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ

datetime 22  فروری‬‮  2020

نابینا افراد کے لئے حیرت انگیز ڈیوائس تیار کر لی گئی، آنے والی رکاوٹوں کو کیسے بتائے گی؟ یونیورسٹی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ

راولاکوٹ(آ ن لائن ) آ زاد کشمیر یو نیو رسٹی کے طلبا ء کا اعزاز،نا بینا افر اد کے لیے حیر ت انگر یز ڈیو ائس تیا ر کر لی گھڑی نما ڈیو ا ئس جسم پر نصب کی جا ئے گی جس کے با عث را ستے میں آ نے والی تما م رکا… Continue 23reading نابینا افراد کے لئے حیرت انگیز ڈیوائس تیار کر لی گئی، آنے والی رکاوٹوں کو کیسے بتائے گی؟ یونیورسٹی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ

وزیراعظم اپنے پیاروں کی سرپرستی چھوڑ دیں تو مہنگائی میں خود بخود کمی آنا شروع ہوجائے گی، عمران خان قوم کو کیا لالی پاپ دے رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

وزیراعظم اپنے پیاروں کی سرپرستی چھوڑ دیں تو مہنگائی میں خود بخود کمی آنا شروع ہوجائے گی، عمران خان قوم کو کیا لالی پاپ دے رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

پشاور، لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے پیاروں کی سرپرستی چھوڑ دیں تو مہنگائی میں خود بخود کمی آنا شروع ہوجائے گی۔بجلی و گیس کے ساتھ ساتھ تیل اور خوردونوش کی قیمتوں کو بھی کم از کم ایک سال کیلئے منجمد کیا جائے۔بجلی چوری اور… Continue 23reading وزیراعظم اپنے پیاروں کی سرپرستی چھوڑ دیں تو مہنگائی میں خود بخود کمی آنا شروع ہوجائے گی، عمران خان قوم کو کیا لالی پاپ دے رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ، کیا اہم سیاسی رہنما کیسز سے پیچھا نہیں چھڑا سکیں گے؟

datetime 22  فروری‬‮  2020

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ، کیا اہم سیاسی رہنما کیسز سے پیچھا نہیں چھڑا سکیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے متعدد ملزمان کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی درخواستوں کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے، نیب نے تمام بااثر اور بڑے ملزمان کی بریت درخواستوں کیخلاف جوابات تیار کرلیے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ نیب کے… Continue 23reading نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ، کیا اہم سیاسی رہنما کیسز سے پیچھا نہیں چھڑا سکیں گے؟

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حکومت نے کتنے ارب ڈالر قرض لیا، دھماکہ خیز اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2020

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حکومت نے کتنے ارب ڈالر قرض لیا، دھماکہ خیز اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ(جولائی 2019تاجنوری2020)کے دوران وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر6 رب ڈالر کا قرض حاصل کیا،جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 138 فیصد زائد ہے، اس میں سے زیادہ تر رقم ایشیائی ترقیاتی بینک اور چین کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔ ماہرین… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حکومت نے کتنے ارب ڈالر قرض لیا، دھماکہ خیز اعداد و شمار سامنے آ گئے

اے این پی کے سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2020

اے این پی کے سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

صوابی (نیوز ڈیسک) اے این پی کے رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے، صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ارشاد خان نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، تحریک انصاف کی قیادت نے ان شمولیت پر خیرمقدم کیا ہے۔ اے این پی کے ارشاد… Continue 23reading اے این پی کے سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

ملک پر حکمران نہیں بلکہ عجلت میں لایا گیا ناتجربہ کاروں کا ٹولہ مسلط ہے، حکمران طبقہ کو حماقتوں سے فرصت نہیں، بس ایک دھکے کی ضرورت ہے، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

ملک پر حکمران نہیں بلکہ عجلت میں لایا گیا ناتجربہ کاروں کا ٹولہ مسلط ہے، حکمران طبقہ کو حماقتوں سے فرصت نہیں، بس ایک دھکے کی ضرورت ہے، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

سوراب(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک پر حکمران نہیں بلکہ عجلت میں لایا گیا ناتجربہ کاروں کا ایک ٹولہ مسلط ہے جن کی نااہلی کا خمیازہ ملک اور قوم بھگت رہی ہے،معیشت کا جنازہ نکالنے والے اب انڈے اور مرغی کے زریعے اپنی کوتاہیوں… Continue 23reading ملک پر حکمران نہیں بلکہ عجلت میں لایا گیا ناتجربہ کاروں کا ٹولہ مسلط ہے، حکمران طبقہ کو حماقتوں سے فرصت نہیں، بس ایک دھکے کی ضرورت ہے، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

datetime 22  فروری‬‮  2020

سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

لاہور (آن لائن) لاہور میں سرکاری گندم کی رسد بہتر ہونے پر سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پرائیوٹ آٹا چکیوں پر آٹا 62 روپے فی کلو جبکہ سرکاری چکیوں پر 45 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے۔

اوپر والا کپتان کے ساتھ ہے، خان صاحب اس وقت طاقت اور قسمت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،ساری پریشانیاں ختم، ہر مسئلہ اوکے، معروف صحافی نے بڑی خبر دے دی

datetime 22  فروری‬‮  2020

اوپر والا کپتان کے ساتھ ہے، خان صاحب اس وقت طاقت اور قسمت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،ساری پریشانیاں ختم، ہر مسئلہ اوکے، معروف صحافی نے بڑی خبر دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف تجزیہ کار، صحافی و کالم نگار رؤف کلاسرا نے اپنے کالم ”سب خیر اے“ میں لکھا کہ پچھلے دنوں پی ٹی آئی کے ایک وزیر دوست سے طویل ملاقات رہی۔ اس سے دوستی کی وجہ سیاسی یا صحافتی نہیں‘اس لیے دوستی بچی ہوئی ہے ورنہ میرا پچھلے بائیس سال کا… Continue 23reading اوپر والا کپتان کے ساتھ ہے، خان صاحب اس وقت طاقت اور قسمت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،ساری پریشانیاں ختم، ہر مسئلہ اوکے، معروف صحافی نے بڑی خبر دے دی