پی آئی اے میں غیر قانونی ترقی پانیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ
کراچی (این این آئی)پی آئی اے میں سابقہ ادوار میں غیر قانونی ترقی پانے والے افسران کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ترقی پانے والے افسران کے خلاف ایف آئی اے نے شکنجہ کس لیا، ایف آئی اے نے جنرل منیجر ایچ آر کو ریکارڈ کی… Continue 23reading پی آئی اے میں غیر قانونی ترقی پانیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ