جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر نے عندیہ دیدیا 

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر کئے سوالات اٹھا دیئے اور کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، ضروری ہے صوبائی اور وفاقی حکومت اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کریں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر اعظم سواتی نے

ایف بی آر کو کرپشن کی بنیاد قرار دے دیا۔انہوںنے کہاکہ اٹھارویں ترمیم میں این ایف سی ایوارڈ سمیت وسائل کی تقسیم میں مسائل درپیش ہیں،اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہاکہ ضروری ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کریں، اٹھارویں ترمیم کے عملدرآمد میں بھی مشکلات آ رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ صوبوں میں جیلوں کی صورتحال تباہ کن ہے،منشیات اسکولوں کی دہلیز  تک پہنچ چکی ہے، میری سمجھ سے باہر ہے کہ آخر اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کیوں نہیں ہو سکتی؟ ۔انہوںنے کہاکہ اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی نہیں ہو سکتی کے بیانات مناسب نہیں، اٹھارویں ترمیم کو ایک فورم پر لاکر بہتری کے لئے بات چیت کی جائے،سیاسی جماعتیں تعین کریں کہ اٹھارویں ترمیم میں کون سی تبدیلی ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…