قرنطینہ کئے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب، ڈپٹی کمشنر کا بھارہ کہو کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفاقت نے کہا ہے کہ بھارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں اور تبلیغی جماعت کے تمام لوگوں… Continue 23reading قرنطینہ کئے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب، ڈپٹی کمشنر کا بھارہ کہو کھولنے کا اعلان