نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے 16 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاؤن کرنے کی تیاریاں شروع
لاہور(آن لائن)لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد فارم ہاؤس میں موجود افرادکو کورونا ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے 16 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاؤن کرنے کی تیاریاں شروع