گوادر( این این آئی) ضلعی انتظامیہ اور گوادر پولیس کی جانب سے گوادر کے دوکانداروں،پیدل چلنے والوں اور موٹر سائیکل پر دبل سواری ان تمام کیلئے ضروری ہدایت۔جاری ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع گوادر کے تمام دوکاندروں،پیدل چلنے والوں،اور موٹرسائیکل پر دبل سواری کو بھی خصوصی ہدایت کی جاتی ہے جو بھی بغیر
ماسک کے پایا گیا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جس نے بھی ماسک نہ لگایا اور بغیر ماسک پایا گیا تو اس پر سخت قانونی کاروائی کیا جائے گا۔ لہذا تمام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا ماسک لگائوں۔اور اپنے آپ کو کروانا وائرس سے محفوظ رکھے۔