انتظامی، مالی،سیاسی طور پر با اختیارحکومت کی ضرورت ہے وفاقی حکومت نے کراچی کی بہتری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرپلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کی بہتری وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے اور کراچی کی بہتری کیلی یسپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرپلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں ایساقانون ہے جوآئین سے مطابقت نہیں… Continue 23reading انتظامی، مالی،سیاسی طور پر با اختیارحکومت کی ضرورت ہے وفاقی حکومت نے کراچی کی بہتری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا