ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بم بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم کی رہائی کا حکم جانتے ہیں2017ء میں کتنے سال کی سزا سنائی گئی تھی

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے بم بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم عمران کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ نے ملزم عمران کی سزا کے خلاف اپیل منظور کی اور اس کی رہائی کے احکامات جاری کیے، جبکہ 2017 میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو 2 مرتبہ 25 ،25 سال قید کی سزا سنائی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت کے

دوران پولیس نے عدالت کو بتایا کہ جمشید کوارٹر تھانے کیحدود میں ملزم اپنے گھرمیں بم بنا رہا تھا، بم بنانے کے دوران دھماکا ہوا جس سے 3 افراد جاں بحق اور ملزم زخمی ہوا ۔اس پر ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے لگایا گیا الزام بے بیناد ہے ، عمران راہ گیر تھا، راستے سے جا رہا تھا تو بم پھٹااور اس سے وہ زخمی ہوا۔ملزم کے وکیل نے کہا کہ پولیس کے پاس میرے موکل کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد بھی موجود نہیں ہیں۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عمران کی رہائی کا حکم جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…