انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کو ناقابل یقین ریلیف دیدیا
لاہور( این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔دوران سماعت رانا ثنا اللہ کی وکیل کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے منطور کر لیا گیا ۔ عدالت نے… Continue 23reading انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کو ناقابل یقین ریلیف دیدیا