جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

افسوسناک صورتحال ! اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس سے صحت مزید بگڑ گئی پھیپھڑوں میں شدید انفکشن ، پوری قوم سے دعائوں کی اپیل کیساتھ کیا درخواست کر دی ؟

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی کی کرونا وائرس کی وجہ سے صحت مزید بگڑ گئی ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا ، 30اپریل کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ان کے بیٹا، بیٹی کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد انہوں نے

خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا تھا ۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انہوں نے اپنا چیک اپ پولی کلینک سے کروایا تھا ۔ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں اور اس وائرس سے نجات کے لیے دعا کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…