جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

“چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ،کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسہ تو اپنوں سے دور کرے ہے ،عامر لیاقت نے زلفی بخاری پرتنقید کے نشتر چلا دئیے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

“چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ،کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسہ تو اپنوں سے دور کرے ہے ،عامر لیاقت نے زلفی بخاری پرتنقید کے نشتر چلا دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پر تنقید کے نشتر چلا دئیےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے زلفی بخاری کو آڑے ہاتھوں لیا ، انہوں نے زلفی بخاری کی ایک تصویر شیئر کی اور… Continue 23reading “چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ،کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسہ تو اپنوں سے دور کرے ہے ،عامر لیاقت نے زلفی بخاری پرتنقید کے نشتر چلا دئیے

آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 29  مارچ‬‮  2020

آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

میرپور( آن لائن ) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر میرپور آزاد کشمیر کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ چند روز قبل برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اٹلی ، اسپین ، فرانس میں کرونا وائرس کیسے پھیلا ؟ وہاں کے لوگوں میں کونسی چیز ایک جیسی ہےجس وجہ سے یہ ممالک کرونا وائرس کا شکار ہوئے ، خواتین آپ کو میٹرو بسوں میں کیاکرتی نظر آئیںگی ؟بالآخر حقیقت سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

اٹلی ، اسپین ، فرانس میں کرونا وائرس کیسے پھیلا ؟ وہاں کے لوگوں میں کونسی چیز ایک جیسی ہےجس وجہ سے یہ ممالک کرونا وائرس کا شکار ہوئے ، خواتین آپ کو میٹرو بسوں میں کیاکرتی نظر آئیںگی ؟بالآخر حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’اسلام کا سب سے بڑا مبلغ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔کرونا آیا اور آتے ہی دنیا پر اسلام کی حقانیت ثابت کر دی‘دنیا اس سے پہلے کبھی اس طرح بند نہیں ہوئی تھی کہ انسان‘انسان کے لمس تک کو ترس جائے‘ ماں بچوں‘ میاں بیوی‘بھائی بھائی… Continue 23reading اٹلی ، اسپین ، فرانس میں کرونا وائرس کیسے پھیلا ؟ وہاں کے لوگوں میں کونسی چیز ایک جیسی ہےجس وجہ سے یہ ممالک کرونا وائرس کا شکار ہوئے ، خواتین آپ کو میٹرو بسوں میں کیاکرتی نظر آئیںگی ؟بالآخر حقیقت سامنے آگئی

کرونا وائرس راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کشمیریاں، مجسٹریٹ کالونی اور ڈھوک پراچہ کومکمل سیل کردیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کشمیریاں، مجسٹریٹ کالونی اور ڈھوک پراچہ کومکمل سیل کردیا گیا

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظراور متعدد کیس سامنے آنے پر صادق آباد کے علاقے ، ڈھوک کشمیریاں، مجسٹریٹ کالونی اور ڈھوک پراچہ کومکمل سیل کر دیا ہے اس موقع پر ایس پی راول ڈویڑن رائے مظہر اقبال کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری موقع… Continue 23reading کرونا وائرس راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کشمیریاں، مجسٹریٹ کالونی اور ڈھوک پراچہ کومکمل سیل کردیا گیا

کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ، حکومت کا لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ، حکومت کا لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی لیبارٹریزبنائی جائے گی،دوٹیسٹنگ مشین آزاد کشمیر کے حوالے کر دی گئی، کراچی میں دو… Continue 23reading کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ، حکومت کا لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ

بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ ایک درجن سے زائد کے ٹیسٹ نتائج آنے باقی ہیں، ذرائع کے مطابق بلوچستان میں چار ڈاکٹروں ڈاکٹر بصیر ، ڈاکٹر جہانزیب، ڈاکٹر ضیا ء الحق ناصر، ڈاکٹر فضل الرحمن بابر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،… Continue 23reading بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

پشاور(این این آئی) کورونا بیماری سے بچائو کے لئے لوگوں احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں آنے والے دن نہایت اہمیت کے حامل ہیں جو لوگ بیرون ممالک کا سفر کرکے آئے ہیں وہ خود یا ان سے ملنے جلنے والے فوری طورپر محکمہ صحت کے حکام سے رضاکارانہ طورپر رابطہ کرکے… Continue 23reading بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

کراچی(این این آئی) کراچی میں لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی گئی ہے، جس کے بعد شہری دن میں2سے زائد مرتبہ نقل و حرکت نہیں کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈان کے دوران بلاضرورت باہر نکلنے پر اب گرفتاری ہوگی، اس سلسلے… Continue 23reading لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

پتو کی(این این آئی ) محبوبہ نے نوجوان کو گھربلا کر زہر دے کر قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاں ڈھولن چک 7 2 کے رہائشی محمد حنیف کا 23سالہ بیٹا عنصر علی اپنی محبو بہ بشیراں بی بی کو ملنے اس کے گھر… Continue 23reading محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ