لمبے عرصے تک لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا ، ملک میں سمارٹ لاک ڈائون کا اغاز کر دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے ان کا روزگار نہیں چھینا جاسکتا،سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے،حکومت عوام کی… Continue 23reading لمبے عرصے تک لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا ، ملک میں سمارٹ لاک ڈائون کا اغاز کر دیا گیا



































