ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

معروف رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ میں کرونا شہروں کے بعد دیہاتوں میں بھی پھیلنے لگا ہے۔خیرپور کے گاؤں پیرجوگوٹھ میں 251 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ جی ڈی اے کے رکن اسمبلی راشد شاہ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

۔ضلع خیرپور کے گاں پیرجوگوٹھ میں 316 افراد کے کرونا سے متعلق ٹیسٹ کیے گئے تھے جس میں 251 افراد میں کرونا وائرس پایا گیا ہے جبکہ صرف 65 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی راشد شاہ بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…