اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت پر جنون میں پاگل ! پاکستان کیخلاف مختلف پراپیگنڈوں کو حتمی شکل دینے میں کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانتے دیتے ، بھارت کے بڑھتے جنون سے اور اشتعال انگیزیوں سے خطے میں امن دائو پر لگا ہوا ہے ۔ گزشتہ روز پاک فوج کے جوانوں پر حملہ ہوا جس میں میجر سمیت چھ پاکستان فوجی شہید ہوئے ۔ حملے سے ٹھیک دو دن پہلے سابق میجر گور و آریا کا ایک کلپ سامنے آیا ہے جس میں وہ
بلوچستان میںآئندہ دس سے 15دن میں پاک فوج پر حملے کا کہہ رہا تھا ۔گزشتہ روز بارود سرنگ میں دھماکے میں پاک فوج کے میجر سمیت چھ فوجی اہلکار شہید ہو ئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں کا میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی، میانوالی کے نائیک جمشید، تونسہ شریف کے لانس نائیک تیمور، اٹک کےلانس نائیک خضر حیات، مردان کےسپاہی ساجد اور تونسہ شریف کے سپاہی ندیم شامل ہیں۔