جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی ،تحریک انصاف کےکتنے ممبران پارٹی کیخلاف جانے کو تیارہیں؟بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کی دعاؤں میں اثرہوتا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے اپنے5 ممبرپارٹی کے خلاف جانے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی آئیگی جوحال سینیٹ میں ہواتھاوہی قومی اسمبلی میں بھی ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کے لوگ کسی دوسرے شخص کوووٹ دیں گے، پی ٹی آئی کے اپنے5ممبرپارٹی کے خلاف جانے کو تیار ہیں۔

نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی سے کیوں ملاقات نہیں کی؟ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ان سے خوش نہیں اتحادی تودورکی بات ہیں ۔نبیل گبول نے کہا کہ وزیراعظم نے دورہ سندھ کے دوران وزیراعلی سے ملاقات نہ کر کے اچھا پیغام نہیں دیا، وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلی سے ملاقات نہ کرنا سندھ کے مینڈیٹ کی توہین ہے، عمران خان سندھ سمیت پورے ملک کے وزیراعظم ہیں انہیں ملاقات کے لیے وقت دینا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…