بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے سے زائد نقد تقسیم کردی۔موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے تقسیم کئے گئے ہیں۔وزیر… Continue 23reading تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کی 11 یوسیز کو سیل کرنے کے فیصلے میں ترمیم کردی ہے۔سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اب یونین کونسلز کے صرف ان علاقوں کو سیل کیا جائے گا جہاں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد زیادہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ کراچی کا کہنا ہے کہ ان علاقوں… Continue 23reading کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے وزیراعظم کی کارکردگی بارے کئے گئے تازہ ترین سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سروے کے دوران ہر 3 میں سے 2 افراد یعنی 65 فیصد لوگوں نے مہلک وائرس کے خلاف حکومت کے اقدامات… Continue 23reading کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پیسہ ضائع کرنے کی بجائے مفت ٹیسٹ کی سہولت دی جائے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے کہا کہ کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2020

ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

بدین(این این آئی) بدین میں ظاہر ہونے والا کرونا وائرس کا مریض ترکی سے واپسی پر اسلام آباد کے ہوٹل کے قرنطینہ سے اپنے دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سے فرار ہو کر گولارچی پہنچنے کا انکشاف ہواہے۔ زرعی ادویات بنانے والی کمپنی کے پچاس سے زائد ڈیلر اور افسران ازبکستان اور ترکی سے واپس… Continue 23reading ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے سے کورونا نقصان نہیں پہنچاتا، سروے میں اکثریتی رائے سامنے آ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے سے کورونا نقصان نہیں پہنچاتا، سروے میں اکثریتی رائے سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے ایک تہائی سے زیادہ لوگ سمجھتے ہیں کہ کورونا وائرس امریکا اور اسرائیل کی سازش ہے جو ہمیں کمزور کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔مارکیٹ ریسرچ کے ادارے اپساس نے کورونا وائرس کے حوالے پاکستان میں ایک سروے کیا ہے جس میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں… Continue 23reading مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے سے کورونا نقصان نہیں پہنچاتا، سروے میں اکثریتی رائے سامنے آ گئی

صوبے میں کورونا وائرس سے صورتحال خراب ہورہی ہے، سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

صوبے میں کورونا وائرس سے صورتحال خراب ہورہی ہے، سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کیسز کے حوالے سے انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز ہوئے ہیں جومجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں اوریہ… Continue 23reading صوبے میں کورونا وائرس سے صورتحال خراب ہورہی ہے، سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

اگلے مہینے میں حالات بہت بہتر ہو جائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

اگلے مہینے میں حالات بہت بہتر ہو جائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگلے مہینے میں حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ جی ٹی روڈ بیلٹ پر کرونا کیسز زیادہ ہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی نقصان دہ ہوگی، پنجاب میں کرونا… Continue 23reading اگلے مہینے میں حالات بہت بہتر ہو جائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

فلسطینیوں کے پاس ماسک ، سینی ٹائزر ختم ہو چکے ہیں،کشمیریوں کے بارے میں کوئی خبر نہیں ، پاکستان علماء کونسل نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

فلسطینیوں کے پاس ماسک ، سینی ٹائزر ختم ہو چکے ہیں،کشمیریوں کے بارے میں کوئی خبر نہیں ، پاکستان علماء کونسل نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) فلسطینیوں کے پاس ماسک ، سینی ٹائزر ختم ہو چکے ہیں،کشمیریوں کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے اور ہندوستان مسلسل لائن آف کنٹرول اور پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، مسلم دنیا اور اقوام عالم فوری اقدامات کریں، کرونا وائرس جیسی عالمی وباء کی موجودگی میں… Continue 23reading فلسطینیوں کے پاس ماسک ، سینی ٹائزر ختم ہو چکے ہیں،کشمیریوں کے بارے میں کوئی خبر نہیں ، پاکستان علماء کونسل نے اہم پیغام جاری کر دیا