جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی ترجما ن تعداد کے لحاظ سےپنجاب کابینہ پر بھی سبقت لے گئے ، جانتے ہیں57ترجمانوں میں سے صرف کتنے فعال ہیں؟

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان کی تعداد نصف سنچری سے تجاوز کر گئی جبکہ کابینہ کی تعداد مشیروں سمیت44کے قریب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی کارکردگی بتانے ، اپوزیشن کے موقف کو کائونٹر کرنے کیلئے حکومتی ترجمان کی 57تک پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے ترجمانوں کی اکثریت غیر فعال ہے اور صرف ایک سے دوترجمان ہی میڈیا میں نظر آتے ہیں۔حکومتی ترجمان کے مطابق میں پنجاب کابینہ میں وزراء اور مشیروں کی تعداد 44کے قریب ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…