اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا

چین نے کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کو صحت یاب کرنے والی’’نایاب دوا ‘‘پاکستان کے حوالے کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

چین نے کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کو صحت یاب کرنے والی’’نایاب دوا ‘‘پاکستان کے حوالے کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی کا پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ ، ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چودہ مختلف نباتات یا جڑی بوٹیوں سے بنی ینہوانگ چھنفے نام کی دوائی کو کراچی یونیورسٹی کے کیمیائی تجربات و تحقیق کے شعبے… Continue 23reading چین نے کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کو صحت یاب کرنے والی’’نایاب دوا ‘‘پاکستان کے حوالے کردی

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی وائرس سے متاثر

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی وائرس سے متاثر

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فاران نے بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرز مسلسل تین دن اور تین راتوں سے ڈیوٹی دے رہے تھے، اس دوران وہ تیز بخار اور کھانسی میں مبتلا… Continue 23reading کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی وائرس سے متاثر

کرونا وائرس کیسے کاٹتا ہے ؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار جان لیوا وبا کے پھیلنے کے طریقے سے لاعلم نکلے

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کیسے کاٹتا ہے ؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار جان لیوا وبا کے پھیلنے کے طریقے سے لاعلم نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روزقبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بریفنگ دی گئی جس کا مقصدمستقبل کے لئے حکمت عملی تیار کرنا تھا۔لیکن جیسے ہی بریفنگ ختم ہوئی، عثمان بزدار کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ’’کورونا وائرس کاٹتا کیسے ہے؟‘‘ عثمان بزدار کی اس لا علمی کی… Continue 23reading کرونا وائرس کیسے کاٹتا ہے ؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار جان لیوا وبا کے پھیلنے کے طریقے سے لاعلم نکلے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

کرا چی(آن لائن)کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈ کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی۔ گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی ۔پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی… Continue 23reading پنجاب سےسندھ کیلئے چلنے والی گاڑیاں بند

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو ایک سال تین ماہ بعد رہائی ملی ۔ قومی احتساب بیورو نیب نے خواجہ برادران کو پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں 11دسمبر2018ء کو گرفتار کیا تھا ۔خواجہ برادران 2فروری 2019ء تک جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading خواجہ برادران کی ایک سال 3ماہ بعد رہائی

کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

لاہور( این این آئی )سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدارت کا منصب پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب جو مارچ کے آخری ہفتے میں اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ۔ سارک چیمبر کے نامزد صدر افتخار علی ملک مسلسل آٹھ مرتبہ اس کے نائب… Continue 23reading کورونا وباء،اہم ترین تقریب ملتوی، پاکستان ہاتھ ملتا رہ گیا

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

اسلام آباد (این این آئی)ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب،پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا، 61 سالہ مریض کو گزشتہ روز پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا سے صحتیاب مریض… Continue 23reading ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب