بے حسی اور لالچ نے آنکھوں پر پٹی باندھ دی، پاکستان میں ماسک انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونا شروع،43 کلو وزنی ماسک بیرون ملک لے جانے کی بھی کوشش
لاہور (نیوز ڈیسک) کسٹم حکام نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے 43 کلو وزنی ماسک برآمد کر لیے۔کسٹم حکام کے مطابق فیصل آباد کا مسافر ماسک تھیلوں میں بھر کر غیر ملکی پرواز سے بنکاک جا رہا تھا جسے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی… Continue 23reading بے حسی اور لالچ نے آنکھوں پر پٹی باندھ دی، پاکستان میں ماسک انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونا شروع،43 کلو وزنی ماسک بیرون ملک لے جانے کی بھی کوشش