کرونا وائرس پر قابو تو نہ پایا جا سکا ،ڈینگی بھی سر آگیا ، افسوسناک واقعات نے حکومت کو چکرا کر رکھ دیا
راولپنڈی (این این آئی)کرونا وائرس پر قابو تو نہ پایا جا سکا ،ڈینگی بھی سر آگیا ،محکمہ صحت کی سرویلنس ٹیمیں گھر گھر سروے کے لئے نکل پڑی ۔ ذرائع کے مطابق بغیر حفاظتی کٹس گلووز سینیٹائزر کنٹریکٹ پر سروے ٹیمیں کرونا سے پریشان ہوگئیں ،دستک پر دروازے پر آنے والی گھریلو خواتین کی لیڈی… Continue 23reading کرونا وائرس پر قابو تو نہ پایا جا سکا ،ڈینگی بھی سر آگیا ، افسوسناک واقعات نے حکومت کو چکرا کر رکھ دیا