نومولود بچی کو جنم دیکر پھینک دیا گیا دم توڑ جانے پر جانورنعش کو نوچ نوچ کر کھاتے رہے
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ نومولود کو جنم دے کرپھینک دیا گیا جس کے دم توڑ جانے پر نعش کو جانور نوچتے رہے جس کی مسخ شدہ نعش برآمد کر کے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے گاوں دلے والا میں سنگدل ماں نے بچی… Continue 23reading نومولود بچی کو جنم دیکر پھینک دیا گیا دم توڑ جانے پر جانورنعش کو نوچ نوچ کر کھاتے رہے