کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق سامنے آگئی ، حیران کن نتائج
لاہور( این این آئی )معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق کی گئی ہے اور یہ سامنے آیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق سامنے آگئی ، حیران کن نتائج