اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

پشاور(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس زیادہ پھیل گیا تو حج بھی متاثر ہوسکتا ہے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں طبی کانفرنس میں ماسک اور صابن ہاتھ میں لیے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحت کے کافی… Continue 23reading کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ ہوا تو حج بھی متاثر ہو سکتاہے، صدر عارف علوی کا اعلان

لیگی رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا گیا، بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2020

لیگی رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا گیا، بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیب حکام نے لگی رہنما کا پاسپورٹ قبضے… Continue 23reading لیگی رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا گیا، بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی

ملک قرضوں کے بوجھ میں دبایا جا رہا ہے،پاکستان ریاست مدینہ نہیں ریاست یثرب بنائی جا رہی ہے، جماعت اسلامی نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

ملک قرضوں کے بوجھ میں دبایا جا رہا ہے،پاکستان ریاست مدینہ نہیں ریاست یثرب بنائی جا رہی ہے، جماعت اسلامی نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

کامونکے (آن لائن) پاکستان ریاست مدینہ نہیں ریاست یثرب بنائی جا رہی ہے، ملک قرضوں کے بوجھ میں دبایا جا رہا ہے،ملک سے جس نے بھی کھلواڑ کیا اس کا انجام عبرت ناک ہوا، پرویز مشرف کے انجام سے بھی عبرت حاصل کی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ورکر کنونشن سے… Continue 23reading ملک قرضوں کے بوجھ میں دبایا جا رہا ہے،پاکستان ریاست مدینہ نہیں ریاست یثرب بنائی جا رہی ہے، جماعت اسلامی نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

اپوزیشن اس وقت متحد نہیں، اگر یہ کام ہوتا تو ہمارے آزادی مارچ کے مطالبات حل ہوجاتے، مولانا عبدالغفور حیدری نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

اپوزیشن اس وقت متحد نہیں، اگر یہ کام ہوتا تو ہمارے آزادی مارچ کے مطالبات حل ہوجاتے، مولانا عبدالغفور حیدری نے بڑا اعتراف کر لیا

لسبیلہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی حب آمد جمعیت علماء اسلام لسبیلہ کے سیکریٹری جنرل مولانا یعقوب ساسولی سے انکے سسر اور جمعیت علماء اسلام حب کے امیر محمد خان کاکڑ سے انکے بھانجے کے وفات پر ان سے تعزیت اور فاتحہ… Continue 23reading اپوزیشن اس وقت متحد نہیں، اگر یہ کام ہوتا تو ہمارے آزادی مارچ کے مطالبات حل ہوجاتے، مولانا عبدالغفور حیدری نے بڑا اعتراف کر لیا

کورونا وائرس، ن لیگ نے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس، ن لیگ نے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی)  کورونا وائرس کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔حکومتی سطح پر آگاہی مہم چلانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن عظمیٰ بخاری نے جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ حکومتی… Continue 23reading کورونا وائرس، ن لیگ نے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب ماسک مافیا عوام کے استحصال کے لئے نکل آیا، حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے، آصف کرمانی نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2020

آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب ماسک مافیا عوام کے استحصال کے لئے نکل آیا، حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے، آصف کرمانی نے حیرت انگیز بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب“ ماسک مافیا“ عوام کا استحصال کر رہا ہے۔  ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آٹا اور چینی مافیا کو عبرتناک سزائیں ملتیں تو ماسک کی قلت نہ ہوتی۔  انہوں نے کہاکہ ماسک مافیا… Continue 23reading آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب ماسک مافیا عوام کے استحصال کے لئے نکل آیا، حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے، آصف کرمانی نے حیرت انگیز بات کر دی

شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  فروری‬‮  2020

شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

میرپور خاص (این این آئی) شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔مقامی شادی ہال کے باہر ڈرفٹنگ کرتی تیز رفتار کار نے محمد شریف شیخ کو روند ڈالا۔ مبینہ ملزم راحم رئیس خان اپنے دوست طلحہ عامرخان کے ہمراہ زخمی کو سول اسپتال میں چھوڑ… Continue 23reading شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

datetime 28  فروری‬‮  2020

سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت نے سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی۔جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس قاسم 19 مارچ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔واضح رہے… Continue 23reading سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

datetime 28  فروری‬‮  2020

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

کراچی (این این آئی) گٹکا، مین پوری اور ماوا کی فروخت کے خلاف صنوبر خاتون کی درخواست کی سماعت، عدالت نے کینسر میں مبتلا خاتون کا سرکاری خرچ پر علاج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے گٹکے کے باعث کینسر کا شکار ہونے… Continue 23reading اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام