اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

’’دوستی محبت اور محبت سے دائرہ اسلام میں داخل ہو ئی ‘‘ چائنیز لڑکی نے شادی کے بعد طلاق اور واپسی کیلئے کتنی بڑی رقم مانگ لی ؟ شوہر منت سماجت کرنے پر مجبور لیکن چائینز خاتون نےایسا کیا کیا کہ پولیس کو اسے اپنی تحویل میں لینا پڑا ،سوشل میڈیا کی شادی پر لڑکے کو دینے پڑ گئے

قرض واپس نہ کرنے پر شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلامی کا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

قرض واپس نہ کرنے پر شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلامی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )بینکنگ کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیلامی کیلئے 27 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔بینکنگ کورٹ نمبر 4 نے جائیداد نیلامی کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔بینکنگ کورٹ نے نجی بینک کے دعوے کو منظور کرتے… Continue 23reading قرض واپس نہ کرنے پر شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلامی کا حکم جاری کر دیا گیا

پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار پہلے مریض کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار پہلے مریض کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے مریض کا آڈیو بیان سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض یحیی جعفری کا پہلا آڈیو بیان سامنے آیا ہے ، اس کا کہنا تھا کہ میں کرونا وائرس شکار ہو چکا ہوں ۔ ڈاکٹر ز نے بتایا ہے کہ اس وائرس سے شرح اموات انتہائی… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار پہلے مریض کا اہم بیان سامنے آگیا

’خدا کا خوف کریں‘، فخرِ عالم کی ماسک ذخیرہ کرنیوالوں سے التجا

datetime 28  فروری‬‮  2020

’خدا کا خوف کریں‘، فخرِ عالم کی ماسک ذخیرہ کرنیوالوں سے التجا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکار و گلوکار فخرِ عالم نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے استعمال کیے جانے والے ماسک ذخیرہ اندوز کرنے والوں اور منافع خوروں سے التجا کی ہے۔پاکستان میں جیسے ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تو کراچی سمیت دیگر شہروں کے میڈیکل اسٹورز سے ماسک غائب ہوگئے اور ان کی قیمتوں… Continue 23reading ’خدا کا خوف کریں‘، فخرِ عالم کی ماسک ذخیرہ کرنیوالوں سے التجا

ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد  لاش کس کے گھر سے ملی؟خاتون کو  حراست میں لے لیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد  لاش کس کے گھر سے ملی؟خاتون کو  حراست میں لے لیا گیا

لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد ہو گئی ، پولیس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیاجبکہ خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ دس سالہ… Continue 23reading ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد  لاش کس کے گھر سے ملی؟خاتون کو  حراست میں لے لیا گیا

افغان اور طالبان کے مابین معاہدے پر دستخط ، وزیراعظم نے  کس ملک جانے کا اعلامیہ جاری کروادیا ؟ جانئے

datetime 28  فروری‬‮  2020

افغان اور طالبان کے مابین معاہدے پر دستخط ، وزیراعظم نے  کس ملک جانے کا اعلامیہ جاری کروادیا ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، امیر قطر سے ون آن ون ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر گفتگو ہوئی ، دونوں رہنماوں کا افغان مفاہمتی عمل کی بھر پور حمایت کا اعلان ، امریکہ افغان طالبان معاہدے پر کل ہفتہ کو دستخط… Continue 23reading افغان اور طالبان کے مابین معاہدے پر دستخط ، وزیراعظم نے  کس ملک جانے کا اعلامیہ جاری کروادیا ؟ جانئے

ہماری حاضریاں لگوائی جا رہی ہیں اور مافیا آزاد پھر رہا ہے، ن لیگ حکومت پر برس پڑی

datetime 28  فروری‬‮  2020

ہماری حاضریاں لگوائی جا رہی ہیں اور مافیا آزاد پھر رہا ہے، ن لیگ حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ  عدالتوں میں ہماری حاضریاں لگوائی جا رہی ہیں جب کہ مافیا آزاد پھر رہا ہے۔ جمعہ کو رہنما ن لیگ نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت… Continue 23reading ہماری حاضریاں لگوائی جا رہی ہیں اور مافیا آزاد پھر رہا ہے، ن لیگ حکومت پر برس پڑی

تحریک انصاف کی حکومت کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور پاکستان نے وہ کام کر دکھا یا جس کا مود ی سرکار کو بھی وہم و گمان نہ تھا

datetime 28  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور پاکستان نے وہ کام کر دکھا یا جس کا مود ی سرکار کو بھی وہم و گمان نہ تھا

دو حہ (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے آ ج دنیا پاکستان کے کردار کی تعریف کر رہی ہے،امید ہے (آج) ہفتہ کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے، معاہدہ انٹرا افغان مذاکرات کے لیے راہ ہموار کر یگا،اللہ کرے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور پاکستان نے وہ کام کر دکھا یا جس کا مود ی سرکار کو بھی وہم و گمان نہ تھا

احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری

datetime 28  فروری‬‮  2020

احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری

لاہور( این این آئی) حکومت نے احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری کر دی ۔ مذکورہ رقم دو ماہانہ اور ایک سہ ماہی قسط کی مد میں جاری کی گئی ہے ۔ سہ ماہی قسط جولائی ،ستمبر2019ء کے 5ہزار روپے ،جنوری 2020ء کی ماہانہ قسط 2ہزار روپے اور فروری کی ماہانہ… Continue 23reading احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری